وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہونے والی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں
آج جموں میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف منجمنٹ کے قیام کو منظوری دے دی گئی۔ جموں میں آئی آئی ایم کا
قیام وزیراعظم مسٹرمودی کے جموں و کشمیر کے لئے اعلان کردہ ترقیاتی پیکج کا حصہ ہے ۔
آئی آئی ایم پروجیکٹ کے لئے 2016 سے 2020 ابتدائی چار سال کے دوران 6090 کروڑ روپے سرمایہ کاری کی جائے گی